Cottage Cheese Cutlets Tips in Urdu - Cottage Cheese Cutlets Totkay - Tip No. 6666

Urdu Totkay Cottage Cheese Cutlets کاٹیج چیز کٹلٹس (Tip No. 6666) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cottage Cheese Cutlets Recipe In Urdu

کاٹیج چیز کٹلٹس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6666

کاٹیج چیز کو کچن کاؤنٹر پر رکھ کر اچھی طرح ہتھیلی سے رگڑ کر یکجان کر لیں۔
پھر اسے پیالے میں ڈال کر اس میں نمک،کالی مرچ،لہسن،لیموں کا رس،چورا کی ہوئی ڈبل روٹی کے سلائسز،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھنے کے بعد اس کے کٹلٹس بنا لیں۔
کارن فلار میں ہلکا سا پانی ملا کر گھول کر رکھ لیں اور ساتھ ہی پلیٹ میں ڈبل روٹی کا چورا نکال کر رکھ لیں۔
تیار کئے ہوئے کٹلٹس کو پہلے کارن فلار میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے دس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
نان اسٹک فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں چیز کٹلٹس کو سنہری Shallow fryکر لیں۔

More From Cutlus Aue Kebab