Bihari Kabab Tips in Urdu - Bihari Kabab Totkay - Tip No. 3846

Urdu Totkay Bihari Kabab بہاری کباب (Tip No. 3846) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bihari Kabab Recipe In Urdu

بہاری کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3846

گوشت میں نمک ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
پھر اس کو پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
تمام پسے ہوئے مصالحے اور پپیتہ ملا کر گوشت کو آدھے گھنٹے کے لئے فرج میں رکھیں
دہی، خشخاش، مرچ اور پیاز یکجان کر کے گوشت میں شامل کریں
گوشت کو پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
سیخوں پر پسندے چڑھالیں اور کوئلوں کی انگیٹھی پر بھون لیں
بھونتے ہوئے چمچ سے تھوڑا تھوڑا گھی ڈالتے جائیں
بعد میں انہیں ڈش میں منتقل کر دیں
یہ کباب اوون، توے یا دیگچی میں بھی بنائے جا سکتے ہیں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks