Palak Shorba Tips in Urdu - Palak Shorba Totkay - Tip No. 4756

Urdu Totkay Palak Shorba پالک شوربہ (Tip No. 4756) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spinach And Saag in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palak Shorba Recipe In Urdu

پالک شوربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4756

ایک پین میں 2 کپ پانی اُبالیں
اس میں پالک شامل کریں
پالک شامل کرنے کے بعد اسے 3 تا 4 منٹ تک پکائیں
پالک نچوڑ لیں اور اسے ٹھندا کرنے کے لیے ایک جانب رکھ دیں
پالک۔ پودینے کے پتے اور سبز مرچیں باہم یکجا کریں اور انہیں ایک مکسر میں بلینڈ کریں اور ان کا ایک ہموار شوربہ (Puree) بنا لیں
اس شوربے کو ایک گہرے پین میں منتقل کریں اس میں دودھ اور 1کپ پانی شامل کریں اور اُبالا دلائیں
نمک ۔ پسی ہوئی کالی مرچ۔ اور لیموں کا رس (جوس) شامل کریں۔ بخوبی یکجا کریں اور 1 تا 2 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں
اس میں لہسن شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر جائے
اسے پالک شوربہ میں شامل کریں۔ بخوبی یکجا کریں۔ اور 2 تا 3 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
پرزوں میں کٹے ہوئے (Shredded) ادرک کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں

More From Spinach And Saag