Sabzi Pakoore Tips in Urdu - Sabzi Pakoore Totkay - Tip No. 6432

Urdu Totkay Sabzi Pakoore سبزی پکوڑے (Tip No. 6432) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabzi Pakoore Recipe In Urdu

سبزی پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6432

سب سے پہلے توری کو ایک پیالے میں رکھیں اور اس پر تھوڑا سا نمک چھڑک دیں ۔
چند منٹ یونہی رکھنے کے بعد ہاتھ سے توری کو ملائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ پانی اس میں سے نکل جائے۔
اب توری کو ایک پیالے میں گاجر‘لہسن‘میدہ‘پھینٹے ہوئے انڈوں سبز پیاز‘چوتھائی چمچ نمک تھوڑی سی کالی مرچ کے ساتھ ملائیں۔
ایک پلیٹ پر پیپر شیٹ بچھائیں اور فرائی پین پر چڑھ کر زیتون کا تیل گرم کریں اب سبزی پکوڑا تیا ر مرکب تیل میں تل لیں۔
آپ اس کی ٹکیاں بھی بنا سکتی ہیں اور گول شکل بھی اختیار کر لی جاسکتی ہے2سے3منٹ تک الٹ پلٹ کر فرائی کرنے کے بعد جب رنگ سنہری ہو جائے تو پلیٹ میں پیپر شیٹ کے اوپر نکال لیں پیپر شیٹ پر اضافی تیل جذب ہو جائے گا اوراب مزید ذائقہ دار سبزی پکوڑوں کا سردی کے موسم میں مزہ لے سکیں۔

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki