Parsi Cutlets Tips in Urdu - Parsi Cutlets Totkay - Tip No. 6615

Urdu Totkay Parsi Cutlets پارسی کٹلٹس (Tip No. 6615) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Cutles Aur Chicken Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Parsi Cutlets Recipe In Urdu

پارسی کٹلٹس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6615

قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں،آلوؤں کو ابال کر میش کرلیں۔
میش کئے ہوئے آلوؤں میں نمک،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرادھنیا شامل کر دیں۔
قیمے کو پیالے میں ڈال کر اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی،دھنیا اور بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ ڈال کر ملا لیں۔
پھر آلو اور قیمے کو ایک ساتھ کرکے اچھی طرح ملائیں اور حسب پسند شیپ کے کٹلٹس بنا لیں۔
فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرنے رکھیں،تیار کئے ہوئے کٹلٹس کو پہلے ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں پھر پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کریں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

More From Chicken Cutles Aur Chicken Kabab