Chicken Chop Kebab Tips in Urdu - Chicken Chop Kebab Totkay - Tip No. 7403

Urdu Totkay Chicken Chop Kebab چکن چوپ کباب (Tip No. 7403) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Cutles Aur Chicken Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Chop Kebab Recipe In Urdu

چکن چوپ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7403

چوپر میں قیمہ‘لہسن‘ہری مرچیں‘نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور ڈبل روٹی کے سلائس ڈال کر چوپ کر لیں۔
ایک پیالے میں چوپ کیا ہوا قیمہ بمعہ لوازمات ڈال کر اس میں سویا سوس‘چلی سوس اور انڈے میں کارن فلور مکس کر کے قیمے میں ڈال کر ہاتھوں سے قیمے کو خوب اچھی طرح مکس کریں۔
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں۔
قیمے کے آمیزے کی مناسب مقدار ہتھیلیوں پر رکھ کر اس کے گول پتلے اور چپٹے کباب بنا کر گرم تیل میں درمیانی آنچ پر فرائی کریں۔
دونوں طرف سے سنہری ہو جائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سلاد‘کیچپ اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

More From Chicken Cutles Aur Chicken Kabab