Chicken Rice Cutlets Tips in Urdu - Chicken Rice Cutlets Totkay - Tip No. 7323

Urdu Totkay Chicken Rice Cutlets چکن رائس کٹلٹس (Tip No. 7323) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Cutles Aur Chicken Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Rice Cutlets Recipe In Urdu

چکن رائس کٹلٹس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7323

قیمے میں 1/2 گرم مصالحہ‘نمک‘ہری مرچ‘لہسن‘پیاز ڈال کر آدھے گھنٹے تک پکائیں۔
آلو اُبال کر چھیل لیں۔
اُبلے ہوئے چاول اور آلوؤں میں نمک‘سرخ مرچ‘ہرا دھنیا‘گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اس کے بعد اس آمیزے کو حسب ضرورت ہتھیلی پر رکھ کر درمیان میں قیمہ رکھ کر ٹکیوں کا منہ بند کر دیں۔
سارے کباب اسی ترکیب سے بنا لیں۔
ایک پیالی میں بیسن گھول کر اس میں نمک‘زیرہ اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ملا لیں۔
تیل گرم کریں کباب بیسن کے آمیزے میں ڈپ کر کے ہلکی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک تل لیں۔
املی کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Chicken Cutles Aur Chicken Kabab