Keema Cutlets Tips in Urdu - Keema Cutlets Totkay - Tip No. 625

Urdu Totkay Keema Cutlets قیمے کٹلس (Tip No. 625) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Cutles Aur Chicken Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Cutlets Recipe In Urdu

قیمے کٹلس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 625


اجزا:
قیمہ 500گرام
انڈے 4عد د
کالی مرچ 10گرام
سرخ مرچ ثابت 4عد د
خشک دھنیا 5گرام
سفید زیرا آدھ چمچ
سرکہ دوچائے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
گھی حسب ضرورت
طریقہ ء:
قیمے میں سرکہ ملاکر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں ۔کالی مرچیں باریک پیس لیں۔پھر اس میں خشک دھنیا ،کالی مرچیں ،زیرہ اور نمک
ملا کر مکس کریں ۔ثابت سر خ مرچوں کو باریک کتر کر قیمے میں خوب اچھی طرح ملائیں تقریباء آدھے گھنٹے تک پڑا رہنے دیں
پھر ہاتھ کے ساتھ اس کے کٹلس بنا کر رکھتے جائیں ۔فرائی پین میں گھی گر م کر کے اس میں کٹلس ڈال کر سرخ کر کے باہر
نکالیں۔انڈوں کو ابال کر چھیل لیں اور گول گول کاٹ کرقتلوں کیساتھ سجاکر رکھیں۔ان کے اوپر معمولی سانمک اور
پسی ہوئی کالی مرچ چھڑک دیں۔مزیدار قیمے کے کٹلس تیار ہیں۔پودینے کی چٹنی کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کر یں۔

More From Chicken Cutles Aur Chicken Kabab