Moong Phali Chatni Tips in Urdu - Moong Phali Chatni Totkay

مونگ پھلی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Moong Phali Chatni Recipe In Urdu

ناریل اور پسی ہوئی مونگ پھلی کو توے پر گھی کے بغیر بھون لیں
اب دہی بھی شامل کر دیں
پیاز کو ایک چائے کے چمچ گھی میں خوب بھونیں
خوشبو دینے لگے تو بھنی ہوئی چیزیں اس میں ڈال کر نمک مرچ ڈال دیں
بھون کر اتار لیں
ضرورت ہو تو پانی کا چھینٹا دیں

More From Punjabi Pickle, Chatni, Raita - مزید