Silvi Sauce Tips in Urdu - Silvi Sauce Totkay - Tip No. 1170

Urdu Totkay Silvi Sauce سلوی سوس (Tip No. 1170) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Silvi Sauce Recipe In Urdu

سلوی سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1170

اجزا:
سولوی کی باریک کونپلیں چھ عدد
مکھن دو چمچے
آٹا دو چمچے
ڈب کریم دو چمچے
پارسلے دو چمچے
چکن سٹاک نمک لیمن کا عرق حسب ضرورت
ترکیب:
باریک کتری ہوئی سلوی اور چکن سٹاک کو سوس پین میں ملائیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ سلوی نرم ہو جائے تو مکھن اور آٹا ڈال کر بھونیں ۔ آٹا براؤن ہو جائے تو چکن سٹاک ملا دیں۔ ساتھ ساتھ ہلاتے رہیں ۔ جب سوس دو تہائی ہو جائے تو ڈبل کریم اور تھوڑی دیر بعد پارسلے ڈالیں ۔ پھر نمک ،سیاہ مرچ اور لیموں کا عرق ڈال کر مکس کریں اور اتار لیں۔ سوس تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba