Pepper Chicken Tips in Urdu - Pepper Chicken Totkay - Tip No. 6710

Urdu Totkay Pepper Chicken پیپر چکن (Tip No. 6710) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pepper Chicken Recipe In Urdu

پیپر چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6710

چکن میں نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘لہسن پیسٹ اور مسٹرڈ پیسٹ لگا کر تقریباً 1/2 گھنٹے کے لئے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر ہلکا سا براؤن کریں۔
اس کے بعد میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو اس میں ڈال کر گولڈن براؤن ہو جانے تک فرائی کریں۔
ایک پیالے میں میدہ‘پانی‘ووسٹر شائر سوس‘HP سوس اور کریم ڈال کر مکس کریں اور اس آمیزے کو سوس پین میں فرائی ہوتے ہوئے چکن میں ڈال کر چمچہ چلائیں اور گاڑھا ہو جانے تک فرائی کریں۔ مشروم ڈال کر مکس کریں۔
سرونگ پلیٹ میں چکن بریسٹ نکال کر اس کے اوپر سوس ڈالیں اور تازی کٹی ہوئی سیاہ مرچ چھڑکیں۔مزیدار پیپر چکن تیار ہے فرنچ فرائز کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan