Zeera Chicken Tips in Urdu - Zeera Chicken Totkay - Tip No. 6998

Urdu Totkay Zeera Chicken زیرہ چکن (Tip No. 6998) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Zeera Chicken Recipe In Urdu

زیرہ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6998

پیالے میں چکن‘دہی‘نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 1 گھنٹہ میرینیٹ کریں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے زیرہ ڈالیں کڑکڑا جائے تو پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
سنہری ہو جائے تو میرینیٹ چکن ڈال کر فرائی کریں۔
حسب ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو بھون لیں۔
ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر 2 منٹ تک پکائیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan