Dhuaan Chicken Tips in Urdu - Dhuaan Chicken Totkay - Tip No. 7204

Urdu Totkay Dhuaan Chicken دھواں چکن (Tip No. 7204) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dhuaan Chicken Recipe In Urdu

دھواں چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7204

چکن کو صاف دھو کر خشک کر لیں،پیاز کو باریک کاٹ لیں۔دہی میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،دھنیا اور کالی مرچ ملا لیں۔
چکن کو دہی کے مکسچر سے میرینیٹ کر لیں۔کوئلے کا چھوٹا سا ٹکڑا لے کر چولہے پر دہکا لیں اور چکن کے درمیان میں رکھ کر اس پر دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال دیں۔اسے ڈھک کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
علیحدہ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کرکے پیاز کو سنہرا فرائی کر لیں۔
چکن میں سے کوئلہ نکال کر اسے پیاز والے پین میں ڈال دیں،اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
چکن گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو پودینہ چھڑک دیں،ڈھک کر ہلکی آنچ اتنی دیر دم پر رکھیں کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔
ڈش میں نکال کر پیاز کے لچھوں سے سجائیں اور گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan