Royal Chicken Tips in Urdu - Royal Chicken Totkay - Tip No. 2100

Urdu Totkay Royal Chicken رائل چکن (Tip No. 2100) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Royal Chicken Recipe In Urdu

رائل چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2100

اشیاء:
چکن ایک کلو
پیاز دو چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ ایک چمچ
دودھ ایک چمچ
زعفران تھوڑا سا
گرم پانی تھوڑا سا
ہرا دھنیا ایک چمچ
دہی، دھنیا پاؤڈر دو دو چمچ
ادرک لہسن پیسٹ دو چمچ
ہلدی آدھ چمچ
لال مرچ، نمک حسب پسند
ترکیب:
دہی، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، ادرک، لہسن، ہلدی ، لال مرچ اور نمک کو ایک پیالے میں مکس کر یں اور چکن پر لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ فرائی پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو تلیں پھر اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں پھر مصالحہ لگے چکن اور گرم پانی ڈال کر پکائیں زعفران کو دودھ میں گھول لیں جب چکن پک جائے تو زعفران ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور اتار لیں۔مزیدار رائل چکن تیار ہے۔

More From Murgh Pakwan