Pethay Ki Bhujia Tips in Urdu - Pethay Ki Bhujia Totkay

پیٹھے کی بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pethay Ki Bhujia Recipe In Urdu

اشیاء:
پیٹھا ایک کلو
پیاز دو عدد
ٹماٹر چار عدد
گھی آدھا کپ
کلونجی، میتھرے ایک چمچ
نمک مرچ حسب پسند
ترکیب:
پیٹھے کا چھلکا اتار کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ گھی میں پیاز بھون کر پیٹھا ڈال دیں۔ پانچ منٹ بھون کر نمک، مرچ اور کلونجی میتھرے ڈال دیں۔ پیٹھا نیم گل جائے تو ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں۔ ایک کپ پانی ڈال کر گلا لیں۔

More From Pakistani Sabzi - مزید