Palak Ke Pakwan Tips in Urdu - Palak Ke Pakwan Totkay

پالک کے پکوان کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Palak Ke Pakwan Recipe In Urdu

پالک فریزر سے نکال کر اچھی طرح نچوڑ لیں
اس میں چیز، جائفل اور نمک مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
پیزے کے آٹے کو بیل کر روٹی بنا لیں
گلاس یا گول کٹر کی مدد سے 20 عدد گول ٹکڑے بنا لیں
ہر گول ٹکڑے پر تھوڑا سا پالک کا آمیزہ ڈال لیں اور اس کو انڈے کی سفیدی لگا کر بند کردیں
آئل گرم کریں اور پکوان تھوڑے تھوڑ ڈال کر 2 سے 3 منٹ تک فرائی کریں
پلیٹ میں کچن پیپر ٹاول رکھیں اور اس پر گرم گرم پکوان ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کریں

More From Pakistani Sabzi - مزید