Pineapple Beef Roast Tips in Urdu - Pineapple Beef Roast Totkay - Tip No. 7554

Urdu Totkay Pineapple Beef Roast پائن ایپل بیف روسٹ (Tip No. 7554) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pineapple Beef Roast Recipe In Urdu

پائن ایپل بیف روسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7554

گوشت پر نمک‘ کالی مرچ‘ لیمن جوس‘ پستہ‘ لال مرچ‘ سرکہ اور چائنیز نمک لگا کر اچھی طرح کانٹے سے گودھ لیں۔3-4 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
میرینیٹ کئے ہوئے گوشت کو دیگچی میں ڈال کر اس میں 2 گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیں پانی خشک ہونے پر نکال لیں گوشت کے پیس پر پائن ایپل سلائس رکھ کر ٹوتھ پک سے لگا دیں۔
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور اس میں گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کر لیں۔
لائٹ پنک ہونے پر نکال لیں اور گرم گرم سرو کریں۔

More From Gosht Aur Beef