Pink Chicken Masala Tips in Urdu - Pink Chicken Masala Totkay - Tip No. 6804

Urdu Totkay Pink Chicken Masala پنک چکن مصالحہ (Tip No. 6804) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pink Chicken Masala Recipe In Urdu

پنک چکن مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6804

گوشت میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘کٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘کٹا زیرہ‘دھنیا‘دہی‘ہری مرچیں‘لہسن ادرک پیسٹ‘کریم اور گلابی رنگ لگا کر 2 گھنٹے تک میرینیٹ کر دیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
ہلکا سا کلر پیاز پر آجائے تو میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو بھون لیں اور آدھا کپ پانی ڈال کر 1 منٹ پکائیں۔ڈش میں نکال کر تل چھڑک کر شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan