Chicken Yakhni Kay Sath Tips in Urdu - Chicken Yakhni Kay Sath Totkay - Tip No. 1521

Urdu Totkay Chicken Yakhni Kay Sath چکن یخنی کے ساتھ (Tip No. 1521) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Yakhni Kay Sath Recipe In Urdu

چکن یخنی کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1521

اشیاء:
مرغ ایک عدد
گھی ایک چمچ
سفید سرکہ ایک چمچ
یخنی چار کپ
نمک آدھا چمچ
سویا سوس ایک چمچ
لہسن دو جوئے
پیاز دو عدد
سویا بین پیسٹ دو چمچ
چینی ایک چمچ
ترکیب:
مرغ پر سویا سوس لگائیں اور دس منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ گھی گرم کر کے لہسن تلیں ۔ پھر چکن اور سرکہ ڈال کر خوب اچھی طرح ہلائیں۔ اس کے بعد پیاز ڈال کر پکائیں ۔ ادھ گل جائے تو اتار لیں اور باقی چیزیں ملا دیں۔ اوون کو ہلکی آنچ پر گرم کر یں اور ہنڈیا کو اوون میں بیس منٹ تک پکنے کے لئے رکھ دیں۔بیس منٹ بعد ڈش تیار ہے۔

More From Murgh Pakwan