Tandoori Chargha Tips in Urdu - Tandoori Chargha Totkay - Tip No. 6698

Urdu Totkay Tandoori Chargha تندوری چرغہ (Tip No. 6698) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tandoori Chargha Recipe In Urdu

تندوری چرغہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6698

تندوری مصالحہ کے لئے بلینڈر میں نمک،گرم مصالحہ،لال مرچ،اورنج ریڈ کلر،دھنیا،سونف اور سفید زیرہ ڈال کر باریک پیس لیں اور بوتل میں بھر کر استعمال کریں۔
چرغہ کے لئے چکن پرکٹ لگا دیں۔
پھر ایک پیالے میں دہی،تیار کیا ہوا تندوری مصالحہ،نمک،لیموں کا رس،سرکہ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور تیل ڈال کر مکس کر لیں۔
اب چکن کو اس مکسچر میں دو گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
پھر اسے تندور یا اوون میں رکھ کر ہلکی آگ پر چکن کے گلنے تک پکا لیں۔لیجئے تندوری چرغہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔

More From Murgh Pakwan