Chicken Cheetos Poppers Tips in Urdu - Chicken Cheetos Poppers Totkay - Tip No. 7357

Urdu Totkay Chicken Cheetos Poppers چکن چیٹوز پوپرز (Tip No. 7357) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Cheetos Poppers Recipe In Urdu

چکن چیٹوز پوپرز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7357

ایک پتیلی میں چکن کی بوٹیاں،سیاہ مرچ پاؤڈر،نمک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
بعد ازاں،چکن کی ایک بوٹی کی پہلے میدے سے کوٹنگ کریں۔
پھر اسے انڈے کے آمیزے میں ڈبو کر کرش کیے ہوئے چیٹوز سے کوٹنگ کر لیں۔
اب چکن پوپرز کو درمیانے درجے کی آنچ پر گرم کوکنگ آئل میں اچھی طرح فرائی کر لیں۔
فرائی کرنے کے بعد کیچپ یا مایونیز کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan