Khatti Masale Dar Murghi Tips in Urdu - Khatti Masale Dar Murghi Totkay - Tip No. 6322

Urdu Totkay Khatti Masale Dar Murghi کھٹی مصالحے دارمرغی (Tip No. 6322) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khatti Masale Dar Murghi Recipe In Urdu

کھٹی مصالحے دارمرغی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6322

پیاز کو کچی پیس لیں،مونگ پھلی کو گرائینڈ رمیں باریک پیس لیں۔
دہی کو پھینٹ کر اس میں پسی ہوئی پیاز،ادرک لہسن ،نمک،لال مرچ،دھنیا اور بھنا کٹا زیرہ ڈال کر ملا لیں۔
چکن کو دھو کر اس مصالحے سے میرینیٹ کردیں اور آدھے سے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
چکن کو پین میں ڈال کر درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن گلنے پر آجائے۔
فرائینگ پین میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اس میں گرائنڈکی ہوئی مونگ پھلی کو فرائی کریں اور چکن پر ڈال کر ڈھک دیں تین سے چارمنٹ بعد جب گھی کی خوشبو اچھی طرح بس جائے تو چکن کو بھونتے ہوئے پسا ہوا گرم مصالحہ اور لیموں کا رس شامل کردیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر گھی علیحدہ ہونے تک دم پر رکھ کر چولہے سے اتارلیں۔

More From Murgh Pakwan