Chicken Aala Cream Tips in Urdu - Chicken Aala Cream Totkay - Tip No. 6464

Urdu Totkay Chicken Aala Cream چکن اعلیٰ کریم (Tip No. 6464) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Aala Cream Recipe In Urdu

چکن اعلیٰ کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6464

آدھے مکھن کو گرم کریں پھر چکن کو نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر لگا کر فرائی کریں۔
10منٹ بعد باقی مکھن ڈالیں۔ہلکی آنچ کر دیں مزید 5منٹ پکائیں ۔
پھر ہیوی کریم ڈالیں مزید 5منٹ پکائیں چمچہ چلاتے رہیں۔
سوس گاڑھا ہو جائے تو فرنچ بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan