Pudina Aam Panna Tips in Urdu - Pudina Aam Panna Totkay

پودینہ آم پنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pudina Aam Panna Recipe In Urdu

پریشر ککر میں 3-4کپ پانی ڈالیں
ثابت کیری‘ پودینے کے پتے اور زیرہ ڈال کر پکنے کیلئے رکھ دیں
کیری اچھی طرح گل جائے اور 2کپ پانی باقی رہ جائے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے کیلئے رکھ دیں
کیری ٹھنڈی ہوجائے تو انگلیوں کی مدد سے دبا کر گودا نکال کر پانی میں شامل کردیں
چھلکا اور گٹھلی نکال دیں
پودینے کے پتوں کو ہاتھ سے دبا کر ان کا رس پانی میں شامل کر کے پانی کو چھان لیں
اسے سوس پین میں ڈال رک دھیمی آنچ پر رکھ دیں
چینی شامل کر کے 2-3 منٹ تک پکنے دیں
چوہلے سے اتار کر ٹھنڈا کر کے کسی بوتل میں محفوظ کرلیں
سرونگ کیلئے:
سرونگ گلاس میں 3کھانے کے چمچ تیار شدہ پنا ڈالیں
اوپر سے سوڈا‘ لیمونیڈ یا سادہ ٹھنڈا پانی شامل کر کے مکس کریں اور پودینے کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کریں

More From Mango Aur Aam - مزید