Sabzi Sandwich Tips in Urdu - Sabzi Sandwich Totkay - Tip No. 619

Urdu Totkay Sabzi Sandwich سبزی سینڈچ (Tip No. 619) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabzi Sandwich Recipe In Urdu

سبزی سینڈچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 619

اجزا:
کلب سینڈچ کا پیسٹ سواکپ
بند گو بھی آد ھا پھول درمیانہ
گا جر 2عد د
ڈبل رو ٹی ایک درمیانی
ابلے ہوے مٹر آدھا کپ
طریقہ:
گوبھی دھو کر باریک کاٹ لیں ۔گاجر کدو کش کر لیں اور نمکین تھوڑے گرم پانی میں ذرا دیر تک گلالیں اور نکال لیں۔پانی
خشک ہونے دیں ۔مٹر کچل لیں ۔نیم ابلے ہوئے انڈے ،مکھن ، زیتون کے تیل ،لیموں کے رس ،نمک اور کالی مرچ کا
پیسٹ تیار کر کے سینڈ چزپر ایک طرف لگائیں اور ابلی ہوئی سبزی اوپر رکھ کر سینڈوچ بن کر کھائیں ۔

More From Fast Food