Sada Peeray Three Tips in Urdu - Sada Peeray Three Totkay - Tip No. 805

Urdu Totkay Sada Peeray Three سادہ پیڑہ (Tip No. 805) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sada Peeray Three Recipe In Urdu

سادہ پیڑہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 805


اجزاء:
کھویا ایک سیر
چینی کا بورا پسی ہوئی چینی
الائچی کے دانے پسے ہوئے ایک تولہ
ترکیب:
صاف کڑاہی میں کھویا ڈال کر نرم آگ پر اچھی طرح بھون لیں ۔جب کھویا گرم ہو جائے تب اس میں چینی بورا ملا دیں ۔اور متواتر کھرپی یا مسد سے ہلا تے جائیں ۔جب دودھ میں بلبلے اٹھنے لگیں تو آگ سے اتار کر مسد سے گھوٹتے گھوٹتے ٹھنڈا کریں ۔جب مرکب ٹھنڈا ہو جائے تب الائچی کے پسے ہوئے دانے بھی مرکب میں اچھی طرح ملا دیں ۔بعد ازاں جتنے وزن کے پیڑے بنانے ہوں بنالیں ۔اور تھال میں رخت لگا کر سجا ئیں ۔

More From Punjabi Desserts And Sweets