Santaray Ka Sharbat Tips in Urdu - Santaray Ka Sharbat Totkay - Tip No. 3607

Urdu Totkay Santaray Ka Sharbat سنگترے کا شربت (Tip No. 3607) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Malta Drinks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Santaray Ka Sharbat Recipe In Urdu

سنگترے کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3607

چینی سنگتروں کو کسی مٹی یا قلعی کئے ہوئے برتن میں اچھی طرح مل لیں اور پھر ایک درجن دوسرے سادے سنگتروں کا رس نکال لیں اور دولیموں بھی ان سنگتروں کے ساتھ نچوڑ لیں
مگر لیموں کے بیج نہیں نکالنے
ان سب کو کسی چمچے وغیرہ سے اچھی طرح ملا لیں
اس کے بعد اس کو کسی صاف چھلنی میں سے چھان لیں
اب دانے دار صاف چینی کو حسب منشاء پانی میں ملا کر ایک سادہ شربت تیار کر یں اور ابالتے رہیں یہاں تک کہ شربت کی طرح گاڑھا بن جائے
ایک کوارٹر صاف شربت میں یہ سارے کا سارا مکسچر ملا دیجئے تو بس نہایت لذیذ اور خوش ذائقہ تیار ہے

More From Malta Drinks