Rabri Milk Tips in Urdu - Rabri Milk Totkay - Tip No. 7414

Urdu Totkay Rabri Milk ربڑی ملک (Tip No. 7414) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rabri Milk Recipe In Urdu

ربڑی ملک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7414

دودھ کو اُبالنے رکھیں،الائچی کے دانے نکال کر چینی کے ساتھ پیس لیں اور دودھ میں ڈال کر دودھ کو ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب دودھ گاڑھا ہونے پر آ جائے تو اس میں باریک کٹے ہوئے بادام پستے اور کنڈیسنڈ ملک شامل کریں اور دو سے تین اُبال آنے پر چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
نوڈلز کو اُبلتے ہوئے پانی میں دس سے بارہ منٹ اُبالیں اور چھان کر اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں۔
خوبصورت پیالوں میں گاڑھا کیا ہوا دودھ نکال کر اس میں نوڈلز اور ربڑی ڈال کر سرو کریں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen