Sarsoon Ka Saag Tips in Urdu - Sarsoon Ka Saag Totkay - Tip No. 6459

Urdu Totkay Sarsoon Ka Saag سرسوں کا ساگ (Tip No. 6459) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spinach And Saag in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sarsoon Ka Saag Recipe In Urdu

سرسوں کا ساگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6459

ایک بڑی دیگچی میں کُھلا پانی ڈال کر سرسوں کا ساگ صبح سے شام تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔
 جب اس کے پتوں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں ہری مرچ شامل کرکے پندرہ سے بیس منٹ مزید پکائیں۔
جب گل جائے تو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں،بلینڈ کرتے ہوئے اس میں مکئی اور پانی کا محلول ڈال دیں۔
 جب بلینڈ ہو جائے تو دوبارہ چولہے پر رکھ کر چند منٹ مزید پکائیں آخر میں پیاز اور ادرک لہسن کے پیسٹ کا تڑکہ لگا کر اوپر سے گارنش کرکے شروع کریں۔

More From Spinach And Saag