Song Aur Paneer Ka Salad Tips in Urdu - Song Aur Paneer Ka Salad Totkay

سونف اور پنیر کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Song Aur Paneer Ka Salad Recipe In Urdu

پنیر 90گرام
سونف 50گرام
پالک کے تازہ پتے 250گرام
پیاز گول کترا ہوا 1عدد
ڈریسنگ کے لئے :
زتیون کا تیل 4کھانے کے چمچ
لیمن جوس 2کھانے کے چمچ
کریم بالائی دار 2کھانے کے چمچ
لیموں کا چھلکا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
چینی چائے کا چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طریقہ:
پنیر کے باریک بارچے بنالیں انہیں سونف کے ہمراہ ایک پیالے میں رکھ دیں ۔ پالک کے پتے کاٹیں اور انہیں پیاز کے ہمراہ چار پلیٹوں میں ڈال دیں۔ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو ایک پیالے میں ڈال کر آہستہ آہستہ ملائیں اور پھر اس مکسچر کو سلادکے اوپر ڈال کر مچھلی یا گوشت کی ڈش کے ہمراہ کھائیں۔

More From Mixed Salad - مزید