Apple Carrot Salad Tips in Urdu - Apple Carrot Salad Totkay - Tip No. 6735

Urdu Totkay Apple Carrot Salad ایپل کیرٹ سلاد (Tip No. 6735) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Apple Carrot Salad Recipe In Urdu

ایپل کیرٹ سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6735

ایک صاف بوتل میں چینی،نمک،کالی مرچ،لہسن کا پاؤڈر،لیموں کا رس اور کوکنگ آئل ڈال کر تین سے چار منٹ اچھی طرح ہلا لیں۔
پھر اسے پیالے میں ڈال دیں اور اس میں دونوں قسم کے سیبوں کو باریک کاٹ کر ڈالیں۔
گاجر کو موٹا کش کر لیں یا باریک سلائسز کاٹ کر اس پیالے میں ڈال کر اچھی طرح ملا دیں۔
آخر میں سلاد کے پتوں کو صاف دھو کر باریک کاٹ کر پیالے پر چھڑک دیں اور اسے ڈھک کر فریج میں رکھ دیں۔

More From Mixed Salad