Badam Ki Thandai Tips in Urdu - Badam Ki Thandai Totkay

بادام کی ٹھنڈائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Badam Ki Thandai Recipe In Urdu

بادام رات کو بھگو دیں
صبح چھلکا اتار کر چاروں مغز دھو کر صاف کر کے باداموں کے ساتھ پیس لیں
ساتھ ہی سبز الائچی بھی پیس لیں
آٹھ گلاس ٹھنڈے پانی میں ڈال کر پیش کریں

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید