Sharbat Zarfa Tips in Urdu - Sharbat Zarfa Totkay

شربت زرفا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sharbat Zarfa Recipe In Urdu

زرفا کو لکڑیوں سے پاک کر کے کھولتے ہوئے پانی میں ایک روز کے لئے بھگو دیں
بعد ازاں جوش دینے کے بعد مل کر چھان لیں اور چینی ملا کر شربت تیار کریں

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید