Malai Chicken Green Handi Tips in Urdu - Malai Chicken Green Handi Totkay - Tip No. 7319

Urdu Totkay Malai Chicken Green Handi ملائی چکن گرین ہانڈی (Tip No. 7319) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Malai Chicken Green Handi Recipe In Urdu

ملائی چکن گرین ہانڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7319

پیالے میں دہی‘کریم‘ہرے دھنیے کا پیسٹ‘ہری مرچوں کا پیسٹ‘لہسن ادرک پیسٹ‘سفید مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔
چکن کی بوٹیوں کو اس آمیزے میں اچھی طرح کوٹ کر کے تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن کو آمیزے سمیت ڈال کر فرائی کریں،ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔
چکن گل جائے اور تیل الگ ہو جائے تو بھون لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan