Sooji Ka Halwa Tips in Urdu - Sooji Ka Halwa Totkay - Tip No. 6254

Urdu Totkay Sooji Ka Halwa سوجی کا حلوہ (Tip No. 6254) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sooji Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6254

سوجی کو فرائی پین میں ہلکا سا بھون کر نکال لیں۔
الائچیوں کو ایک کھانےکے چمچے چینی کے ہمرا پیس لیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں پیسی ہوئی الائچی اور لونگیں بھونیں، اس میں باقی چینی، پانی اور زردے کا رنگ شامل کا رنگ شامل کرکے چند منٹ پکائیں۔
 ابال آنے لگے تو اس میں سوجی اور دودہ ڈالیں اور چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔
 آمیزہ گاڑھا ہونے لگےتو کنارہ چھوڑنے تک بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور بادام، پستے سے سجا کر پیش کریں۔

More From Halwa Jaat