Spaghetti Carbonara Tips in Urdu - Spaghetti Carbonara Totkay - Tip No. 6632

Urdu Totkay Spaghetti Carbonara اسپیگھیٹی کاربونارا (Tip No. 6632) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spaghetti in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spaghetti Carbonara Recipe In Urdu

اسپیگھیٹی کاربونارا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6632

اسپیگھیٹی کو نمک ملے پانی میں ابال کر چھلنی میں ڈالیں اور اس پر ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل لگا کر رکھ لیں۔
چکن کو دھو کر اس کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں،مشرومز کو باریک چوپ کر لیں۔
پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں کچلے ہوئے لہسن کا ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں چکن،نمک اور کالی مرچ ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں۔
اسی پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں مشرومز کو تین سے چار منٹ فرائی کریں،پھر اس میں نمک،لہسن کا پاؤڈر اور دودھ ڈال کر ملائیں۔
مشرومز اچھی طرح دودھ میں حل ہو جائے پھر اس میں کریم،مسٹرڈ پاؤڈر اور پیپریکا پاؤڈر شامل کریں۔
دو سے تین منٹ پکا کر اس کاربونارا ساس میں رائی کی ہوئی چکن اور کش کیا ہوا چیز ڈال دیں۔
آخر میں ابلی ہوئی اسپیگھیٹی ڈال کر دو لکڑی کے چمچ سے ملاتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔

More From Spaghetti