Italian Meatballs With Spaghetti Tips in Urdu - Italian Meatballs With Spaghetti Totkay - Tip No. 6742

Urdu Totkay Italian Meatballs With Spaghetti اٹالین میٹ بالز ود اسپیگھیٹی (Tip No. 6742) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spaghetti in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Italian Meatballs With Spaghetti Recipe In Urdu

اٹالین میٹ بالز ود اسپیگھیٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6742

قیمے کو اچھی طرح دھو کر خشک کرنے کے بعد،اس میں نمک،لہسن،سفید مرچ،پیپریکا،انڈا،پارمیسان چیز اور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر رکھ دیں۔
دس سے پندرہ منٹ بعد انھیں کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ٹماٹر کا پیسٹ،نمک،لہسن،لال مرچ اور براؤن شوگر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے ساس تیار کر لیں۔ اسپیگھیٹی کو نمک ملے پانی میں ابال کر رکھ لیں۔
ٹماٹو ساس میں اسپیگھیٹی اور میٹ بالز ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور گرم گرم شروع کریں۔

More From Spaghetti