Chatpati Spaghetti Tips in Urdu - Chatpati Spaghetti Totkay - Tip No. 7467

Urdu Totkay Chatpati Spaghetti چٹ پٹی اسپیگھٹی (Tip No. 7467) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spaghetti in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpati Spaghetti Recipe In Urdu

چٹ پٹی اسپیگھٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7467

اسپیگھٹی کو توڑ کر پیکٹ پر درج ہدایت کے مطابق اُبال لیں۔
ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
آلو‘بند گوبھی‘مٹر اور شملہ مرچ ڈال کر 5 منٹ فرائی کریں۔اس دوران چمچہ چلاتی رہیں۔
اس میں نمک‘کالی مرچ‘چائنیز نمک‘سفید سرکہ‘سویا سوس اور مرغی ڈالیں چمچہ چلاتے ہوئے مزید 5 منٹ تک پکائیں‘آنچ تیز رکھیں۔
اس کے بعد اسپیگھٹی شامل کر کے اچھی طرح ملائیں۔
چٹ پٹی اسپیگھٹی تیار ہے۔
ہرا دھنیا اور انڈوں کے سلائس سے سجا کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Spaghetti