Chicken Pasta Sauce Spaghetti Tips in Urdu - Chicken Pasta Sauce Spaghetti Totkay - Tip No. 6929

Urdu Totkay Chicken Pasta Sauce Spaghetti چکن پاستا سوس اسپیگھٹی (Tip No. 6929) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spaghetti in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Pasta Sauce Spaghetti Recipe In Urdu

چکن پاستا سوس اسپیگھٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6929

سوس پین میں تیل گرم کرکے لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں ہلکا سنہری ہو جائے تو گوشت ڈال کر فرائی کر لیں۔
اس میں گاجر‘بند گوبھی‘شملہ مرچ‘ہری پیاز‘نمک اور کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر مکس کرکے حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گوشت گل جانے تک پکائیں۔
گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اسپیگھٹی ڈال کر سویا ساس بھی شامل کریں اور مکس کر دیں اس میں پاستا سوس ڈالیں اچھی طرح مکس کرکے 1 منٹ پکائیں سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Spaghetti