Spicy Mushroom Kaju Ke Saath Tips in Urdu - Spicy Mushroom Kaju Ke Saath Totkay

اسپائسی مشرومز کاجو کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Spicy Mushroom Kaju Ke Saath Recipe In Urdu

ووک میں تیل گرم کر لیں لہسن اور مشرومز شامل کر لیں
ان کو سوتے کریں تاکہ سنہری ہوجائیں
پھر سوسز اور براؤن شوگر شامل کر دیں
ڈش میں نکال کر مصالحہ ، کاجو اور تلسی کے پتے ترتیب سے رکھ دیں
سادہ چاولوں کے ساتھ سرو کریں

More From Worldwide Food - مزید