Sindhi Prawn Curry Tips in Urdu - Sindhi Prawn Curry Totkay - Tip No. 7500

Urdu Totkay Sindhi Prawn Curry سندھی پراؤن کری (Tip No. 7500) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jheenga Aur Prawns in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sindhi Prawn Curry Recipe In Urdu

سندھی پراؤن کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7500

پیالے میں جھینگے‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘لیموں کا رس اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
سوس پین میں تیل گرم کر کے میتھی دانہ‘کالے تل اور کلونجی ڈال کر کڑکڑائیں۔
جھینگے ڈال کر فرائی کریں 3-4 منٹ بعد ہلدی پاؤڈر‘ہری مرچیں‘لال مرچیں‘خشخاش‘کڑی پتے اور چینی ڈال کر مکس کریں۔
بھون کر 1/2 کپ پانی شامل کریں پک جائے تو چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر پوریوں کے ساتھ سرو کریں۔

More From Jheenga Aur Prawns