Sri Lankan Spicy Chicken Tips in Urdu - Sri Lankan Spicy Chicken Totkay - Tip No. 7233

Urdu Totkay Sri Lankan Spicy Chicken سری لنکن اسپائسی چکن (Tip No. 7233) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sri Lankan Spicy Chicken Recipe In Urdu

سری لنکن اسپائسی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7233

تیل گرم کریں اور تیل میں پیاز براؤن کر لیں۔
اس کے بعد اس میں لہسن‘ادرک‘میتھی اور تیزپات شامل کرکے ایک منٹ بھونیں۔
اس کے بعد سرکہ سرخ مرچ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘بڑی الائچی پاؤڈر شامل کر دیں اور 5 منٹ بھونیں۔
اس میں مرغی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ لائٹ براؤن ہو جائے۔
اب ٹماٹر‘لیموں کا چھلکا اور کوکونٹ ملک شامل کر دیجئے۔
ڈھک کر دھیمی آنچ پر تقریباً 25 منٹ تک پکائیے۔
تیار ہو جائے تو گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Worldwide Chicken