Sindhi Chicken Curry Tips in Urdu - Sindhi Chicken Curry Totkay - Tip No. 7462

Urdu Totkay Sindhi Chicken Curry سندھی چکن کری (Tip No. 7462) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sindhi Chicken Curry Recipe In Urdu

سندھی چکن کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7462

بادام،ثابت دھنیا،ثابت زیرہ اور ثابت لال مرچوں کو گرائنڈر میں ڈال کر پیس لیں۔
پین میں تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں۔
ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑائیں اور گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
گوشت میں لہسن ادرک پیسٹ،نمک،دہی اور گرائنڈ کیا ہوا مصالحہ ڈال کر بھونیں۔
1 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو بھون کر نان کے ساتھ سرو کریں۔

More From Worldwide Chicken