Rus Chicken Tips in Urdu - Rus Chicken Totkay - Tip No. 4404

Urdu Totkay Rus Chicken رس چکن (Tip No. 4404) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rus Chicken Recipe In Urdu

رس چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4404

چکن کو ابال لیں
اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کر لیں اور ہڈیاں سائیڈ پر رکھ لیں
اب آلو ابال کر چھیل لیں اور مکس کر لیں چکن کے ٹکڑوں اور مکس کئے ہوئے آلوؤں کو ملائیں
ان میں کالی مرچ اور نمک ملائیں
اس کے بعد ہڈی کے اوپر مکھن لگا کر جو میدہ مکس کیا ہوا ہے اس کے اوپر لگائیں
اس کے بعد انڈے میں ڈپ کر یں اور اس کے اوپر رس کا چورا لگائیں اور ڈیپ فرائی کر لیں
جب براؤن ہو جائیں تو اتار لیں
مزیدار چکن الا کیو اسنیکس تیار ہیں خود بھی کھائیں مہمانوں کو بھی پیش کر یں

More From Worldwide Chicken