Custard Tips in Urdu - Custard Totkay

کسٹرڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Custard Recipe In Urdu

اشیاء:
کسٹرڈ پاؤڈر چھ بڑے چمچ
چینی 125گرام
دودھ آدھا کلو
چاندی کے ورق تین عدد
ترکیب:
دودھ کو کسی برتن میں ڈال کر گرم کر یں۔ نیم گرم دودھ میں کسٹرڈ پاؤڈر ملا کر حل کر یں پانچ منٹ پکانے کے بعد چینی ڈال دیں اور چمچ ہلاتی رہیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں اور کسی ڈش میں نکالیں۔ ٹھنڈا ہونے پر چاندی کے ورق لگا کر نوش فرمائیں۔

More From Jelly Aur Custard - مزید