Talay Huay Tamatar Tips in Urdu - Talay Huay Tamatar Totkay - Tip No. 4451

Urdu Totkay Talay Huay Tamatar تلے ہوئے ٹماٹر (Tip No. 4451) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Matar in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Talay Huay Tamatar Recipe In Urdu

تلے ہوئے ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4451

ایک پیالے میں بیسن، نمک ، کارن فلور ڈال کر ملائیں
پھر اس میں انڈا اور دودھ ملائیں
ٹماٹر کے موٹے گول گول ٹکڑے کاٹ لیں
فرائی پین میں ایک انچ تک تیل بھر لیں
گرم ہو جائے تو ٹماٹر کے ٹکڑوں کو آمیزے میں ڈبو کر تلیں
زیادہ دیر نہیں پکانا ہے
نکالتے وقت کسی پیپر پر تیل جذب کر لیں اور فوری طور پر کھانے کے لئے پیش کر دیں

More From Matar