Vegetable Stew Tips in Urdu - Vegetable Stew Totkay - Tip No. 6429

Urdu Totkay Vegetable Stew ویجی ٹیبل اسٹو (Tip No. 6429) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vegetable Stew Recipe In Urdu

ویجی ٹیبل اسٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6429

پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کرلیں،پھلی،آلو،گاجر اور شملہ مرچ کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔
تمام سبزیوں کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر نکال لیں پھر ایک پین میں کوکنگ آئل گرم کرکے اس میں لہسن اور لال مرچیں ڈال کر سنہری فرائی کرلیں۔
پھر اس میں سبزیاں ڈال کر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں۔ان سبزیوں میں سرکہ،کیچپ،چینی،کٹا ہوا ثابت دھنیا اور زیرہ،نمک،کٹی مرچیں ڈالیں۔
آدھی پیالی پانی ڈال کر مکس کریں اور پانچ سے سات منٹ پکا کر چولہے سے اتارلیں۔

More From Pakistani Sabzi