Aloo Ki Tarkari Till Kay Sath Tips in Urdu - Aloo Ki Tarkari Till Kay Sath Totkay - Tip No. 2441

Urdu Totkay Aloo Ki Tarkari Till Kay Sath آلو کی ترکاری تل کے ساتھ (Tip No. 2441) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Ki Tarkari Till Kay Sath Recipe In Urdu

آلو کی ترکاری تل کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2441

اشیاء:
آلو ایک پاؤ
کارن فلور ایک ٹیبل سپون
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
پسی کھٹائی ایک ٹی سپون
تل ایک ٹیبل سپون
نمک حسب ذائقہ
گھی یا آئل آدھی پیالی
ترکیب:
آلو کو چوکور کاٹ لیں اور نمک لگا کر رکھ دیں۔ 10منٹ بعد دھو لیں اور چھلنی میں چھان لیں۔ آلو پلیٹ میں رکھ کر کارن فلور چھڑک دیں۔ پین میں گھی ڈال کر اس میں آلو ڈال دیں اور تل بھی لیں ۔ ہلکے براؤن ہو جائیں تو نمک کالی مرچ اور پسی کھٹائی چھڑک کر اتار لیں۔ سادہ روٹی اور پوری کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Potato