Kachnar Ka Salan Tips in Urdu - Kachnar Ka Salan Totkay - Tip No. 3534

Urdu Totkay Kachnar Ka Salan کچنار کا سالن (Tip No. 3534) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kachnar Ka Salan Recipe In Urdu

کچنار کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3534

کچنار کو پانی میں ڈالیں اور نمک اور لیموں کا رس ڈال کر ابالیں
پھر دہی میں ادرک پیس کر ملا دیجئے
اس کے بعد گھی میں پیاز سرخ کرلی اور کلیوں کو دہی وغیرہ ڈال کر بھونیں اور پھر پانی ڈال کر گلنے کے لئے رکھ دیں
جب تیار ہو جائے تو سیاہ مرچ لونگ ، الائچی چھڑک دیں
کچنار کا سالن تیار ہے

More From Pakistani Sabzi