Aloo Mongray Tips in Urdu - Aloo Mongray Totkay - Tip No. 3250

Urdu Totkay Aloo Mongray آلو مونگرے (Tip No. 3250) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Mongray Recipe In Urdu

آلو مونگرے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3250

اشیاء:
مونگرے آدھا کلو
آلو ایک پاؤ
پیاز ٹماٹر آدھا پاؤ
نمک مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
مونگرے دھو کر صاف کر لیں ان کی ڈنڈیاں علیحدہ کر کے کاٹ لیں۔ آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے کاٹ لیں۔ پیاز کتر کر گھی میں بھون لیں۔ اس میں نمک، مرچ، ہلدی ڈال کر مصالحہ بنا لیں۔ اب اس میں مونگرے اور دو پیالی پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ 10منٹ بعد آلو، ٹماٹر ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے اور آلو گل جائیں تو انہیں خوب بھونیں سالن خشک ہو جائے تو ہرا دھنیا کتر کر ڈال دیں ۔ لذیذ آلو مونگرے تیار ہیں۔

More From Potato